مدرسہ اسلامیہ شمس العلوم ایک نظر میں

قیام
بانی مدرسہ
سرپرست
جائےوقوع

:
:
:
:

۱۹۷۱؁ءمطابق ۱۳۹۱؁ھ
مولوی محمد شمس الدین صاحب رحمۃ اللہ علیہ
حضرت الحاج مولانا و قاری بشیر احمد جامعی صدر المدرسین جامعہ قرآنیہ سمرا، مغربی چمپارن
بنہورا بازار، تھانہ جگدیش پور، ضلع مغربی چمپارن (بہار) الہند

مستقل ذمہ داران مدرسہ

مہتمم
صدر
ناظم تعلیمات
اوڈیٹر
مجلس شوریٰ کے اراکین
مجلس عاملہ کے اراکین
تعداد مدرسین
تعداد سفراء
تعداد مجموعی طلبہ
تعداد بیرونی مقیم طلبہ
نصاب تعلیم
معیار تعلیم

تعداد فارغین حفاظ
تعداد فارغین شعبہ عربی
سالانہ اخراجات
مدات آمدنی

:
:
:
:
:
:
:
:
:
:
:
:

:
:
:
:

جناب مولانا و مفتی محمد موسیٰ صاحب قاسمی
جناب محمد مامون خان صاحب
جناب مولانا محمد ہارون صاحب قاسمی
ڈاکٹر رحمت اللہ، ماسٹر مظہر عالم، ماسٹر محمد مسلم صاحبان
۵۱/افراد
۲۱/ افراد
۱۳/افراد
۳/ افراد
۵۵۰
۲۲۶
دارالعلوم دیوبند کے نصاب کے مطابق
درس نظامی ، پرائمری اول تا پنجم، اعدادیہ تا عربی سوم،
درجہ حفظ مع تجوید، نورانی قاعدہ مع مشق
۲۳۱
۱۰۰
تقریباً ۴۶۱۷۱۷۹ روپے
زکوٰۃ، صدقات، چرم قربانی، عطیات