معائنہ علماء اکابرین حضرات

مدرسہ ہذا میں آنے والے واردین و مہمانان گرامی

  • شیخ الحدیث مجدد ملت حضرت علامہ عبدالستار قاسمی صاحبؒ
  • حضرت مولانا عبیداللہ قاسمی صاحب ؒسابق صدر مدرس جامعہ قرآنیہ سیمرا
  • مقرر شعلہ بیان بلبل چمپارن حضرت مولانا محمد مظہری قاسمی صاحب
  • حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ
  • حضرت مولانا مفتی عتیق احمد صاحب قاسمی استاد حدیث ندوۃ العلماء لکھنو
  • حضرت مولانا مفتی عبیداللہ اسعدی صاحب شیخ الحدیث جامعہ عربیہ ہتھوڑہ باندہ (یوپی)
  • حضرت مولانا نفیس اکبر صاحب ؒسابق صدر المدرسین وشیخ الحدیث جامعہ عربیہ ہتھورہ باندہ ( یوپی)
  • حضرت مولانا مفتی جنید عالم صاحب ندوی قاسمی بانی و ناظم دارالعلوم الاسلامیہ مجھولیا مغربی چمپارن
  • حضرت مولانا مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی صاحب نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ
  • حضرت قاری مشتاق احمد صاحب مہتمم مدرسہ عالیہ عرفانیہ لکھنؤ (یوپی)
  • حضرت مولانا مفتی مبارک حسین قاسمی نیپالی مہتمم مدرسہ نورالاسلام مدھولیا نول پر اسی (نیپال )
  • حضرت مولانا محفوظ الرحمٰن قاسمی شاہین جمالی صاحب مہتمم وشیخ الحدیث مدرسہ امدادالاسلام میرٹھ (یوپی )
  • حضرت مولانا مفتی مشتاق احمد صاحب استاذ دارالعلوم وقف دیوبند
  • حضرت مولانا اقبال احمد قاسمی صاحب مہتمم مدرسہ سراج العلوم سیوان
  • حضرت مولانا مفتی وصی احمد صاحب قاسمی نائب قاضئ شریعت امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ
  • حضرت مولانا حافظ سرفراز احمد فلاحی صاحب صدر مجلس علماء راجستھان
  • حضرت مولانا عبدالکلام خان صاحب صدر مدرس باب العلوم ملارنہ ڈوبگڑ، راجستھان
  • حضرت حافظ محمد سلیم صاحب کوٹہ راجستھان
  • حضرت مولانا نصر الدین صاحب نائب صدر مدرسہ نورالعلوم کرمودا، سوائی، مادھوپور ،راجستھان
  • حضرت مولانا افضل حسین قاسمی کیموری صاحب ناظم تعلیمات واستاذ تفسیر وفقہ دارالعلوم دیوبند (یوپی)
  • حضرت اقدس مولانا و مفتی احمد اللہ صاحب پھولپوری دامت برکاتہم ناظم اعلیٰ مدرسہ بیت العلوم سرائے میر اعظم گڑھ یو پی خلیفہ و جانشین حضرت اقدس مفتی عبد اللہ صاحب پھولپوری ؒ